کامیابی کا راستہ تلاش کرنا انتہائی آسان

Secret of Success article by umair khan

کامیاب انسان بننے کیلئے آپکو ایسی تمام عادات چھوڑنی ہونگی جو آپکو کامیابی سے روکتی ہیں۔ اگر آپکی سوچ یہ ہے کہ میں ہار جائوں گا تو آپ لاکھ کوشش کر لیں کامیاب نہیں ہو سکیں گے